اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ جوتے مارکیٹ میں دستیاب
Posted in: News, Technologyسنٹیلے نامی ایک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی سے جوتے تیار کر لیے ہیں۔ امریکی کمپنی نے اے آئی اور تھری ڈی پرنٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے یہ جوتے تیار کیے ہیں اور یہ جوتے مارکیٹ میں 150 ڈالرز میں دستیاب ہیں۔اس حوالے سے سنٹیلے کے سی ای او بین وائس کا کہنا ہے کہ […]