بیلاروس کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو آج اسلام آباد پہنچیں گے، بیلاروس کا 68 رکنی وفد اتوار کو اسلام آباد پہنچا تھا۔ وفد میں بیلا روس کے وزیر خارجہ سمیت توانائی، صنعت، عدل و انصاف، مواصلات، قدرتی وسائل کے وزراء، چیئرمین ملٹری انڈسٹری کمیٹی اور 43 بڑی کاروباری شخصیات شامل ہیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ […]