عالمی برادری اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرے، محمد بن سلمان
Posted in: Breaking News, News, Worldسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطین، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرے۔ ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے تقدس […]