class="post-template-default single single-post postid-8185 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2024ء میں عالمی سطح پر اب تک 281 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2024ء میں عالمی سطح پر اب تک 281 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں۔

یہ کسی بھی سال میں ہونے والی امدادی کارکنان کی سب سے زیادہ اموات ہیں۔غزہ جنگ کے باعث ہلاکتوں میں 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال سے اب تک تقریباً 333 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں۔تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق صرف رواں ماہ اب تک غزہ میں 10 مقامی امدادی کارکن ہلاک ہو چکے ہیں۔اس سال ہلاک ہونے والے زیادہ تر کارکن اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں، این جی اوز، ریڈ کریسینٹ اور ریڈ کراس کے لیے کام کر رہے تھے، جن میں 268 مقامی اور 13 بین الاقوامی کارکن تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter