مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔کراچی میں آج 3 مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں، تینوں جلوس نمائش پہنچیں گے۔کراچی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں سنی تحریک کی ریلی کی قیادت شاداب رضا نقشبندی کر رہے ہیں۔ریلی لیاقت آباد ڈاک خانے سے شروع […]