چوہدری شافع حسین نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی علامہ اقبال ٹائون میں 19سینٹرز آف ایکسیلینس بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
Posted in: News, Regionalلاہور، 18 ستمبر 2024 : صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی علامہ اقبال ٹان میں 19سینٹرز آف ایکسیلینس بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منصوبے کے تحت ٹیوٹا کے 16اور پنجاب ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کونسل کے 3اداروں میں سینٹرز آف ایکسیلینس بنیں گے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے […]