اسرائیل رفح پر حملے فوری روکے، اقوام متحدہ میں نسل کشی کی تحقیقات کرے، عالمی عدالت انصاف
Posted in: Breaking News, News, Worldاقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر رفح میں اپنی فوجی کارروائی بند کرے،انسانی امداد کی فراہمی کیلئے رفح کراسنگ کو کھولا جائے، اقوام متحدہ غزہ میں نسل کشی کی تحقیقات کرے،غزہ میں حقائق کی جانچ کیلئےتفتیش کاروں کی رسائی کو یقینی بنایا جائے، جنوبی افریقا،سعودی […]