جنگ بندی بات چیت کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
Posted in: Breaking News, News, Worldجنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہو گئے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں بم باری کے سبب 10 لاکھ بے گھر فلسطینی رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔اسرائیل نے ایسے موقع پر رفح میں ٹینک داخل کیے ہیں جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ […]