class="archive date paged paged-15 date-paged-15 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: May 2024

  • گوادر: دہشتگردوں کی فائرنگ، سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پرفائرنگ کی ہے۔انہوں نے بتایا ہے […]

  • بلا تاخیر ایران کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ر عیسی کےحالیہ دورہ پاکستان کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کردیا- حکومتی ذ رائع کے مطابق فاقی کابینہ کےحالیہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نےمتعلقہ وزارتوں کوبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد […]

  • اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ جمعے کو دیے جانے کا امکان ہے۔جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی […]

  • New measure to support skilled temporary workers in Manitoba
    Posted in: Canada, News

    May 8, 2024—Ottawa—Regional economic immigration programs support the sustainable growth and economic stability of our country, and contribute significantly to the cultural diversity and enrichment of Canada. Today, the Honourable Marc Miller, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, announced that Immigration, Refugee and Citizenship Canada (IRCC) has approved Manitoba’s request to extend temporary resident status for potential […]

  • امتیاز علی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
    Posted in: Entertainment, News

    فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔خیال […]

  • ایئرفورس نے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا
    Posted in: News, Sports

    ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ جیت لیا۔ واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں پہلا انٹر ڈپارٹمنٹ ٹینس کپ اختتام پذیر ہوگیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچز میں ایئر فورس اور سوئی ناردرن نے فتح حاصل کی۔سنگلز مقابلوں میں یوسف […]

  • پنجاب: رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں، طوفان کا الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن میں درجۂ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد […]

  • یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے سیکیورٹی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے صدر زیلینسکی اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو قتل کرنے کا مبینہ طور […]

  • امریکا، ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی امریکن نوجوان سپردخاک
    Posted in: News, World

    کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثےمیں جاں بحق پاکستانی امریکن نوجوان کو سپردخاک کردیا گیا، انتہائی ذہین نوجوان کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوحہ حسین نقوی کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے، ان کی عمر 20 برس تھی، وہ کالج سے موٹر سائیکل […]

Newsletter