جہیز کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپنجاب اسمبلی میں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے 1 کروڑ 35 لاکھ لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی احسن رضا خان نے کہا کہ بھارت نے جہیز لینے اور دینے کو جرم قرار دینے کا قانون پاس کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے […]