چمپیئن ٹی 10 ٹورنامنٹ ٹیموں کے لیے جرسی کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
Posted in: Article, Breaking News, Canada, Newsاولمپیا تندور گرل کی جانب سے ٹورنامنٹ کے لیے ٹرافی پیش کی گئی،اسپانسرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ مانتریال(نوائے پاکستان نیوز) میں گزشتہ اتوارکو اولمپیا تندور گرل میں چمپیئن ٹی 10 ٹورنامنٹ کےلیے جرسی کی تقسیم کے حوالےسے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں چمپئن کرکٹ ٹورنامنٹ2024 کے تمام اسپانسرز ،کھلاڑی اور دیگرمہمانوں نے […]