عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔عالیہ بھٹ نے برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں […]