محمد عامر کا پاکستان ٹیم میں واپسی پر ردعمل
Posted in: News, Sportsنیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر […]