class="blog paged paged-239 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔پرنس شاہ کریم کی نماز جنازہ لزبن ہی میں ادا کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم تدفین کے […]

Read More

Canada

کینیڈا: سوشل میڈیا پر غلط معلومات روکنے کیلئے آگاہی مہم شروع
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا کی سپریم کورٹ نے 150 سال مکمل ہونے پر عوامی اعتماد بڑھانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس رچرڈ ویگنر نے وکٹوریا میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر […]

Read More

World

امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، اُنروا کی فنڈنگ بند کردی
Posted in: News, World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے فلسطینی امدادی ایجنسی انروا کے لیے فنڈنگ ​​روکنے کی دستاویز پر بھی دستخط کردیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ مصر اور اردن فلسطینیوں کو قبول […]

Read More

Health

خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
Posted in: Breaking News, Health, News

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا ہے۔سی سی پی او قاسم کا […]

Read More

Entertainment

مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش: راکھی ساونت کا جواب آگیا
Posted in: Entertainment, News

معروف اسلامک اسکالر مفتی عبدالقوی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے پر بھارتی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں ہیں جس کی اہم وجہ ان کا پاکستان میں شادی سے متعلق شیئر کیا گیا ارادہ ہے۔آج کل راکھی ساونت انٹرویو […]

Read More

Regional

مسئلہ کشمیر: اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
Posted in: News, Regional

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کریں۔ یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے پیغام میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے 24 کروڑ عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام سے […]

Read More

Technology

فراڈ کیلئے ہیکنگ ٹولز بیچنے والے پاکستانی گروہ کیخلاف امریکی اور ڈچ حکام کی کارروائی
Posted in: News, Technology

دنیا بھر میں ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف امریکی اور ڈچ حکام نے کارروائی کر کے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس اور ان کے سرورز بند […]

Read More

News

  • سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خالد بٹ کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ خالد بٹ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اداکار […]

  • نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
    Posted in: News, Sports

    نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 46 رنز سے شکست دے دی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بطور کپتان شاہین آفریدی نے […]

  • کینیڈا: ٹیک آف سے پہلے مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گرا۔رپورٹس کے مطابق مسافر کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم بتایا گیا ہے کہ طیارے میں داخل ہوتے وقت وہ بالکل صحیح حالت […]

  • حوثیوں کے خلاف نیا محاز، امریکا اور برطانیہ کی یمن میں بمباری
    Posted in: News, World

    جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیلا دی گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیا محاز کھولتے ہوئے یمن کے مختلف شہروں پر بمباری کردی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں کی مدد سے یمن کے دارالحکومت صنعا، بندرگاہی شہر حدیدہ […]

  • اسمارٹ واچ نے امریکی طالبہ کی جان بچالی
    Posted in: News, Technology

    اسمارٹ واچ نے امریکی ریاست ڈیلویئر کی ولمنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبہ کا کہنا ہے کہ وہ جب سو کر اٹھی تو اس کی حالت بہتر نہیں تھی، وہ سو کر اٹھنے کے بعد بھی تھکاوٹ ا شکار محسوس کرنے لگی تھی۔ اس نے بتایا کہ ناشتہ کرنے کے […]

  • لندن میں پاکستانی تاجر کا قتل، لاش دو روز قبل گاڑی سے ملی
    Posted in: Breaking News, News, World

    45 سالہ پاکستانی بزنس مین خالد محمود کو لندن میں قتل کر دیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس کو لاش 9 جنوری کو پارکنگ میں گاڑی سے ملی۔ میٹ پولیس کے مطابق پولیس نے قتل کے شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری لندن سے 100 میل دور ہیمپشائر کے علاقے میں کی گئی۔مقتول کا تعلق […]

  • پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ کا حکومت سے اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کی حمایت کا مطالبہ
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔جنوبی افریقہ نے اسرائیل پرغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع […]

  • دنیا کے مہذب معاشرے اور انسانیت کی تذلیل !(شیخ خالد زاہد)
    Posted in: Article, News

    فلسطین سے سماجی ابلاغ پر لمحہ بہ لمحہ نمودار ہونے والی تصاویر ، ویڈیوز اور دل دوز داستانیں عالمی طاقتوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ دوسری طرف فلسطینیوں کے مطابق انہیں کسی امداد کی کوئی ضرورت نہیں ۔ انہیں کامل یقین ہے کہ وہ اللہ کی رضا کے حصول کیلئے اپنی […]

  • راولاکوٹ (آصف اشرف )سیشن جج ارباب اعظم کا جرات مندانہ اور تاریخی فیصلہ
    Posted in: News, Pakistan

    راولاکوٹ (آصف اشرف )سیشن جج ارباب اعظم کا جرات مندانہ اور تاریخی فیصلہ تھانہ راولاکوٹ میں گزشتہ سال دوران حراست قتل ہونے والے مقصود حسین کاظمی کی موت پر بنے جوڈیشل انکوائری کمیشن نے رپورٹ جاری کردی پولیس سمیت قیدی اور ملوث خاتون کے خاوند سمیت تین رشتہ دار قصور وار ملوث لوگوں کے خلاف […]

  • ن لیگ اور پی ٹی آئی کی مقبولیت میں فرق کم رہ گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت میں فرق کم رہ گیا۔نواز شریف کی واپسی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی گرتی ہوئی مقبولیت کو سنبھالا دیا، صوبے میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کے درمیان بڑا فرق اب معمولی سا رہ […]

Newsletter