class="blog paged paged-235 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔پرنس شاہ کریم کی نماز جنازہ لزبن ہی میں ادا کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم تدفین کے […]

Read More

Canada

کینیڈا: سوشل میڈیا پر غلط معلومات روکنے کیلئے آگاہی مہم شروع
Posted in: Breaking News, Canada, News

کینیڈا کی سپریم کورٹ نے 150 سال مکمل ہونے پر عوامی اعتماد بڑھانے اور سوشل میڈیا کے ذریعے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس رچرڈ ویگنر نے وکٹوریا میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر […]

Read More

World

امریکا یو این انسانی حقوق کونسل سے باہر، اُنروا کی فنڈنگ بند کردی
Posted in: News, World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے، ٹرمپ نے فلسطینی امدادی ایجنسی انروا کے لیے فنڈنگ ​​روکنے کی دستاویز پر بھی دستخط کردیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ مصر اور اردن فلسطینیوں کو قبول […]

Read More

Health

خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
Posted in: Breaking News, Health, News

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا ہے۔سی سی پی او قاسم کا […]

Read More

Entertainment

مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش: راکھی ساونت کا جواب آگیا
Posted in: Entertainment, News

معروف اسلامک اسکالر مفتی عبدالقوی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے پر بھارتی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں ہیں جس کی اہم وجہ ان کا پاکستان میں شادی سے متعلق شیئر کیا گیا ارادہ ہے۔آج کل راکھی ساونت انٹرویو […]

Read More

Regional

مسئلہ کشمیر: اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
Posted in: News, Regional

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم کے ضمیر کو جنجھوڑنے کی ضرورت ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کریں۔ یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے پیغام میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے 24 کروڑ عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام سے […]

Read More

Technology

فراڈ کیلئے ہیکنگ ٹولز بیچنے والے پاکستانی گروہ کیخلاف امریکی اور ڈچ حکام کی کارروائی
Posted in: News, Technology

دنیا بھر میں ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف امریکی اور ڈچ حکام نے کارروائی کر کے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس اور ان کے سرورز بند […]

Read More

News

  • آئی ایل ٹی 20 :پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے
    Posted in: News, Sports

    دبئی ( ) امارات کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے تاہم وہ اپنی ٹیم ایم آئی امارات کو شکست سے نہ بچاسکے جو دبئی کیپٹلزسے […]

  • غزہ میں جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش
    Posted in: Health, News

    اقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے دوران ناقابل یقین حالات‘‘میں 20 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے یونیسف کی ترجمان ٹیس انگرام نے غزہ پٹی کے ایک حالیہ دورے سے واپسی پر زچگی کے دوران […]

  • بلاول کی لاہور اور کراچی کے واقعات کی مذمت
    Posted in: News, Regional

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پی پی پی الیکشن آفس پر حملے اور کراچی میں پارٹی کی کارنر میٹنگ پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں پی پی 162 کے جیالے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے الیکشن آفس کو […]

  • بھاگیاشری نے سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی اداکارہ بھاگیشری کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ ایک واقعہ ہے جو کہ 1989 کی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے سیٹ پر پیش آیا۔  بھاگیاشری کے مطابق ان کے شوہر ہمالیہ داسانی اور سلمان خان کے ایک مشترکہ دوست تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے اور […]

  • ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کرکٹ کی بہتری کے لیے کام کر رہا […]

  • یمن کے حوثیوں کا چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستے دینے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

     یمن کے حوثیوں نے روس اور چین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے تجارتی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ نہیں بنایا جائے گا، اسرائیل یا چند مخصوص ممالک سے منسلک جہازوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔ روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حوثی رہنما محمد البخیتی نے کہا کہ روس، چین اور دیگر ممالک […]

  • پاک ایران کشیدگی ختم، تعلقات بحال، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    چین ‘روس ‘ترکیہ اور اقوام متحدہ کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں‘ پاکستان نے برادراسلامی ملک ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی ختم اور سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی ) اجلاس کے فوری بعد نگران وزیر اعظم انوارالحق کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں قومی […]

  • پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 96 ارب روپے کی چائے پی لی
    Posted in: News, Pakistan

    رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی لی۔ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ رواں مالی سال کے چھ ماہ میں پاکستانیوں نے 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد […]

  • کینیڈا میں بھتہ خوری: بھارتی مجرموں کا نیٹ ورک ملوث
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے متعدد واقعات میں بھارت میں موجود جرائم پیشہ افراد کا نیٹ ورک ملوث ہے۔ ایڈمنٹن پولیس نے انکشاف کیا کہ بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور اسے ایڈمنٹن کے شہریوں نے انجام دیا۔پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں 6 ملزموں […]

Newsletter