class="blog paged paged-206 elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔پرنس شاہ کریم کی نماز جنازہ لزبن ہی میں ادا کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم تدفین کے […]

Read More

Canada

Pakistan High Commission Canada marks Kashmir Solidarity Day
Posted in: Breaking News, Canada, News

The Pakistan High Commission in Ottawa and its three Consulates in Toronto, Vancouver and Montreal commemorated the Kashmir Solidarity Day, reaffirming Pakistan’s unwavering support for the people of Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK) in their just struggle for self-determination. On this occasion, a series of programmes were arranged including pictorial exhibitions, documentary screening […]

Read More

World

بنگلادیش: ہزاروں مشتعل مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی
Posted in: Breaking News, News, World

ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے […]

Read More

Health

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں
Posted in: Breaking News, Health, News

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔ سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت […]

Read More

Entertainment

نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل
Posted in: Entertainment, News

بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی کی آج 33 ویں سالگرہ ہے اور آج ہی کے دن ان کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلا دی گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک گمراہ کن ویڈیو میں […]

Read More

Regional

پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی
Posted in: News, Regional

مظفر گڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو 1 لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد دینے کے لیے […]

Read More

Technology

فراڈ کیلئے ہیکنگ ٹولز بیچنے والے پاکستانی گروہ کیخلاف امریکی اور ڈچ حکام کی کارروائی
Posted in: News, Technology

دنیا بھر میں ویب سائٹ ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف امریکی اور ڈچ حکام نے کارروائی کر کے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والی 39 سائبر کرائم ویب سائٹس اور ان کے سرورز بند […]

Read More

News

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی آخری قسط […]

  • کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ […]

  • The Motion for Palestine Passed in Parliament
    Posted in: Article, News

    Asalamu alaikum / Peace be upon you, Today, as we inch closer to the midway point of this holy month, so many of our hearts continue to ache as the people of Gaza and Palestine continue to face renewed invasion and bombardment. Given the urgency of the situation, we have been hard at work to […]

  • CANADA BEER CUP ANNOUNCES TRIO OF 2024 HEAD JUDGES
    Posted in: Canada, News

    March 18, 2024 – CANADA The Canada Beer Cup, Canada’s only non-profit national beer competition, announces its 2024 Head Judge line up. “This year we are bolstering the competition’s early success by introducing a new head judge model, which aims to foster collaboration, inclusivity, professional development opportunities, and competition growth,” says Canada Beer Cup competition […]

  • پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کا 2 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر معاذ صفدر کے بعد ذولقرنین سکندر نے بھی بھاری مالی نقصان کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذولقرنین نے اپنی اہلیہ اور یوٹیوبر کنول آفتاب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔دوران شو انہوں نے ایک سوال کا […]

  • تمام تر کوششوں رائیگاں، مہنگائی میں کمی نہ آئی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    تمام تر حکومتی اور انتظامی کوششوں کے باوجود مہنگائی میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں نہیں آرہی ہے۔لاہور میں پیاز 200، ٹماٹر 160، آلو 60، لیموں 240، سیب 300، امرود 200 اور خربوزہ 190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔شہری کہتے ہیں ماڈل بازاروں میں اشیا سستی ضرور ہیں لیکن معیار اچھا نہیں […]

  • بھارتی گجرات میں تراویح کی ادائیگی کے دوران یونیورسٹی میں طلبا پر انتہا پسندوں کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی ریاست گجرات میں یونیورسٹی ہاسٹل میں غیرملکی مسلم طلبا پر انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسندوں کے حملے میں 5 طلبا زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تراویح کی ادائیگی کے دوران انتہا پسندوں نے یونیورسٹی طلبا پر حملہ کیا، ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ اور […]

  • پیوٹن کی ریکارڈ پانچویں کامیابی
    Posted in: Breaking News, News, World

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ریکارڈ پانچویں بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے۔پیوٹن روس کی 200 سالہ تاریخ میں جوزف اسٹالن کے بعد طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما بن گئے ہیں۔71 سالہ پیوٹن کے جی بی سابق لیفٹیننٹ کرنل تھے، پیوٹن 1999میں اقتدار میں […]

  • خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گروپ […]

  • وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک سفری پالیسی جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا۔ ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔سرکاری افسران کے […]

Newsletter