یورپین یونین نے پاکستانی شہریوں کو فریب کاری سے خبردار کردیا
Posted in: Breaking News, News, Worldپاکستان میں یورپین یونین کے دفتر نے پاکستانی شہریوں کو ایک نئی فریب کاری سے خبردار کیا ہے۔ یورپین یونین کے دفتر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ اسلام آباد میں یورپی یونین کے سفارتی مشنز نے گوگل میپس میں رکن ممالک کے سفارت خانوں کے لیے جعلی […]