ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بالکسر کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح پلانٹ کے ایک سیکشن میں ہوا جس سے عمارت کا حصہ گر گیا۔
ترکیہ: بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
Posted in: News, Sportsبنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ […]
Read More-
امریکی لیجنڈری ریسلر سابو چل بسے
Posted in: News, Sports -
Post your comments