خمیس مشیط پر داغے گئے 3 میزائل تباہ کردیے، سعودی فوجی اتحاد

حوثیوں نے سعودی عرب پر پھر میزائل داغے، جنہیں تباہ کردیا گیا۔

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر ’خمیس مشیط‘ کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں