پروازوں میں درجنوں عمانی پائلٹس کی موجودگی کا انکشاف، اسرائیل میں تحقیقات

اسرائیل نے تحقیقات شروع کر دیں کہ حالیہ برسوں میں درجنوں عمانی پائلٹس کس طرح تل ابیب کے لیے پروازیں چلاتے رہے، حالانکہ ایسے ممالک کے عملے پر پابندی عائد ہے جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا کہ ایک قانونی خلا کی وجہ سے مذکورہ شریک پائلٹ پابندیوں کو عبور کرنے میں کامیاب ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں