class="archive paged category category-news category-1 paged-230 category-paged-230 elementor-default elementor-kit-7">

News

  • Statement for International Migrants Day
    Posted in: Canada, News

    Ottawa, December 18, 2023—The Honourable Marc Miller, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, the Honourable Mélanie Joly, Minister of Foreign Affairs, and the Honourable Ahmed Hussen, Minister of International Development, issued the following statement: “Newcomers, including refugees, play a vital role in shaping Canada. They enrich our society and communities, and contribute to our long-term economic prosperity. […]

  • یورپین کمیشن کے سابق صدر جیک ڈیلور انتقال کر گئے
    Posted in: News, World

    یورپین کمیشن کے سابق صدر اور ’یورو‘ کی بطور کرنسی بنیاد رکھنے والے جیک ڈیلور  98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 20 جولائی 1925 کو پیرس فرانس میں پیدا ہونے والے جیک ڈیلور ایک سوشلسٹ سیاستدان تھے جنہوں نے 1985 سے لیکر 1995 تک یورپین کمیشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام […]

  • ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
    Posted in: News, World

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔   انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو کیا اسرائیلی وزیراعظم کیا اس سے […]

  • امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی
    Posted in: Health, News

    امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس سے […]

  • یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی
    Posted in: Breaking News, News, World

    مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی […]

  • ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ بہت ہولناک ثابت ہوگا۔ […]

  • ویتنام: سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیاں پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند
    Posted in: Breaking News, News, World

    ویتنام میں سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیوں کو پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے 37 سالہ مالک کا کہنا ہے کہ وہ ریستوران کا مشہور سوپ تیار کرنے کے لیے ہر ماہ تقریبا 3 سو بلیوں کو پانی میں ڈبو کر جان […]

  • ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
    Posted in: Breaking News, News, World

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔  انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو کیا اسرائیلی وزیراعظم کیا اس سے کچھ کم […]

  • کراچی: سال نو پر ڈبل سواری، ہوائی فائرنگ پر پابندی کا فیصلہ
    Posted in: News, Pakistan

    کراچی میں سال نو پر اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ سمیت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس میں سال نو کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے […]

  • عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف
    Posted in: News, Pakistan

    مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی نشاندہی اور ان کاقابل عمل حل […]

Newsletter