مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں ہماری مدد کریں۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ عام انتخابات 2024ء کےلیے منشور تیار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ منشور میں بنیادی مسائل کی نشاندہی اور ان کاقابل عمل حل تجویز کرنا ہے۔ اس حوالے سے عوام ہماری مدد کریں۔ن لیگی صدر نے مزید کہا کہ عوام ایسی تجاویز دیں، جو پاکستان کو آگے لے جانے میں ہماری مدد گار بنیں۔
عوام نتیجہ خیز منشور کی تیاری میں مدد کریں، شہباز شریف
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments