مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کمزور اور متوسط […]














