آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشنز میں مجموعی طور پر […]













