فٹبال ورلڈکپ، کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے ناروے کو 1-2 سے ہرا دیا
Posted in: Home, Sportsفیفا ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے کو ناروے کو 1-2 شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے دونوں گول بیلنگھم نے اسکور کئے جبکہ ناروے کا گول شائلڈر اپ نے اسکور کیا۔ ناروے کی جانب سے گول شیل دروپ نے میچ کے 36 ویں منٹ میں اسکور کیا۔ […]













