حکومت پاکستان عالمی ثالثی عدالت کے بھارت کیخلاف فیصلے سے مطمئن
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanحکومت پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے ذخیرہ آب فیصلے پر بھرپور اطمینان کا اظہار کردیا۔ بھارت کے رتلے ہائیڈروالیکٹرک پلانٹ اورکشن گنگا ہائیڈروالیکٹرک منصوبے کے ڈیزائن کے معاملے میں عالمی ثالثی عدالت کا ضمنی فیصلہ آگیا۔ حکومت پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے تحت جاری کارروائی میں عالمی ثالثی عدالت کے 15 مئی کو […]













