ایران جنگ میں تیل کے بحران سے کن ممالک کو سب سے زیادہ خطرہ ہے؟
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے پیدا ہونے والے تیل کے عالمی بحران کے ’انتہائی تکلیف دہ نتائج‘ کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران پر کیے گئے حملے کے بعد سے عالمی توانائی اور تیل کی منڈیوں […]














