انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 2 روز قبل کچھ انتہا پسند ہندوؤں نے عامر خان پر سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلسل ہندو خاندانوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سے شادی کرنے کا الزام […]













