راولاکوٹ میں مسلح افراد مختلف عمارتوں پر مورچہ بند ہیں: ایس ایس پی خاور علی شوکت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں مسلح افراد شہر کی مختلف عمارتوں پر مورچہ بند ہیں جو فورسز پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔ راولاکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا کہ شرپسندوں کے حملوں میں 1 رینجرز اہلکار […]













