اقوامِ متحدہ: سربراہ انسانی حقوق کی دوسری مدت کیلئے امریکا و فرانس میں اختلافات
Posted in: Breaking News, Home, Worldاقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کی دوسری مدت کے انتخاب پر دو دیرینہ اتحادیوں امریکا اور فرانس کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اتحادیوں میں اختلافات ہفتے کے آخر میں اس وقت شدت اختیار […]













