معمر رانا کو رومانوی منظر کی ہدایات دینے پر سنگیتا تنقید کی زد میں
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کار سنگیتا اپنی نئی فلم مکھو کے ذریعے فلم سازی میں واپس آئی ہیں، اس فلم میں صائمہ نور، میرا اور معمر رانا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے سیٹ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، حال ہی میں ایک ویڈیو […]













