والد نے میری شادی سے قبل اس کی ناکامی کی پیشگوئی کر دی تھی: نادیہ افغان
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے والد نے میری پہلی شادی سے قبل ہی اس کے ناکام ہونے کی پیش گوئی کر دی تھی۔ نادیہ افغان حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ کے مطابق میرے […]














