بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی اعلیٰ پاکستانی شخصیات سے مدد کی اپیل
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanبحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کی “پاکستان کی اعلی شخصیات سے مدد کی اپیل، دھمکیاں دینے کا ملزم ایف آئی آر اور ہائیکورٹ مداخلت کے باوجود آزاد، اثاثے قانونی طریقہ کار کے بغیر نیلام کیے جا رہے ہیں، بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض حسین نے “پاکستان کی اعلی شخصیات سے براہِ راست مداخلت کی اپیل کی […]













