class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-22 category-paged-22 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • راحت فتح علی خان کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا، ذرائع
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے […]

  • عفت عمر نے بیٹی کی منگنی کی تصویریں شیئر کر دیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی منگنی کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ نے کچھ دیر قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین تصویروں اور ایک ویڈیو پر مبنی پوسٹس شیئر کی ہیں۔اس پوسٹ کے کیپشن میں عفت عمر کا لکھنا ہے کہ ’میری چھوٹی سی لڑکی کی منگنی […]

  • بلوں سے پریشان عثمان پیرزادہ کا بجلی کٹوانے پر غور
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور لیجںڈری اداکار و پروڈیوسر عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے مہنگے بل سے پریشان ہو گئے، انہوں نے مستقبل میں بجلی کٹوانے پر غور و فکر شروع کر دیا۔ان دنوں لیجںڈری اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ نجی ٹی وی چینل کو […]

  • ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور ’دی سمپسنز‘ کی پیشگوئی، حقیقت کیا ہے؟
    Posted in: Entertainment, News

    اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پیش گوئی کو جعلی قرار دے دیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ […]

  • امریکی ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے مل کر خوش
    Posted in: Entertainment, News

    سابق امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے مل کر خوش ہوئے۔معروف ریسلر جان سینا کی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی […]

  • اکشے کمار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
    Posted in: Entertainment, News

    مارشل آرٹس میں مہارت رکھنے والے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار گزشتہ چند دنوں سے بیمار محسوس کررہے تھے، جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ، جو مثبت آگیا ہے۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد اداکار نے خود کو […]

  • وزیراعلیٰ مریم نواز کی عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت
    Posted in: Entertainment, News

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔مریم نواز نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد […]

  • نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے […]

  • لو سنہا نے سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا
    Posted in: Entertainment, News

    بھارت کے نامور اداکار شتروگھن سنہا کے بیٹے لو سنہا کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پھر سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔ شادی کی تقریب میں ویسے تو انکی طرف سے سب ہی […]

  • سوناکشی اور لو سنہا میں تناؤ پر اداکارہ کی مبہم پوسٹ
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے بھائی لو سنہا کے ساتھ تناؤ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔سوناکشی سنہا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مہربانی اور متضاد رائے کے احترام کے بارے میں پوسٹس شیئر کیں۔اداکارہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حالیہ پوسٹس میں مہربانی، دوسرے انسانوں سے جڑنے اور رواداری […]

Newsletter