وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔مریم نواز نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔خاتون اینکر کا کہنا تھا کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروایا۔پولیس کے مطابق عائشہ جہانزیب کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بتایاکہ عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث کو گرفتار کر لیا گیا اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔
Home / Entertainment, News / وزیراعلیٰ مریم نواز کی عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز کی عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments