دوحہ میں زور دار دھماکے، قطر کا میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldقطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج صبح 6 بج کر 38 منٹ پر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔ قطر کی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکیورٹی خطرہ ختم کر دیا گیا ہے اور صورتِ حال اب معمول پر […]














