خطے میں امن و استحکام، مکالمے کے فروغ میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے، امریکی سفیر
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanامریکی سفیر برائے فرانس نے کہا ہے کہ خطے میں امن، استحکام اور مکالمے کے فروغ میں پاکستان کا کردار قابل قدر ہے۔ فرانسسی دارالحکومت پیرس میں پاکستان اور امریکا کے سفارتی رابطوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں امریکی سفیر اور پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ کی ملاقات ہوئی، جس میں امریکا، ایران معاہدے […]













