توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کےتوانائی شعبےکا سرکلرڈیٹ پانچ ہزاردوسوچھ ارب روپےپر پہنچ گیا،اس میں گیس شعبےکا تین ہزار چارسو بیالیس ارب روپےاور بجلی شعبےکے سرکلر ڈیٹ کا حصہ ایک ہزار سات سو چونسٹھ ارب روپے بنتاہے،آئی ایم ایف نےتازہ رپورٹ میں پاکستان کے توانائی شعبےکے سرکلرڈیٹ کی تفصیلات جاری کردی. آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق سال 2026 […]













