ایران نے امریکی فوج کو نقصان پہنچایا، پینٹاگون کی سچائی چھپانے کی کوششیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے ساتھ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کے شواہد مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کم از کم 16؍ امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ پینٹاگون مبینہ طور پر اس تباہی کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خلیجی ممالک […]













