آج سے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanآج سے 12جون تک ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت چالیس سے تینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا خدشہ ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے چند اضلاع میں درجہ حرارت اڑتالیس سے اکاون ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ پنجاب کے […]














