انور مقصود کی فوج سے متعلق بیان پر معذرت، اپنے اغواء کی تردید
Posted in: Breaking News, Entertainment, Newsپاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے افواجِ پاکستان کے بارے میں اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اغواء سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کراچی میں آرٹس کونسل اور جیو کے اشتراک سے ہونے والی 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس کے ادبی […]