دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

سری لنکا ویمن نے 176 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

سری لنکا ویمن نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

About the author /


Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *