سائنسدان خلاء میں ’پرندوں کی چہچہاہٹ‘ سن کر حیران
Posted in: News, Technologyسائنسدانوں نے خلاء سے پرندوں کی چہچہاہٹ جیسی آواز پیدا کرنے والی کائناتی لہریں دریافت کر لیں۔ سائنسدانوں کے مطابق ان کائناتی لہروں کو ’کورس ویوز کہا جاتا ہے جو پلازما کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہیں۔یہ لہریں انسان کی سماعت سے مطابقت رکھنے والی فریکوئنسی پر پھیلتی ہیں اور جب ان لہروں کو آڈیو سگنلز […]