پاک بنگلادیش تعلقات کا نیا دور، مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے تین اعلیٰ سطح وفود ڈھاکہ بھیجنے کا فیصلہ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanحکومت پاکستان نے رواں ماہ تین اعلیٰ سطح وفود بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس ملک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع کھولے جائیں جسے نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے بچھڑاہوابھائی قرار دیاہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اوربنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزرڈاکٹر محمد یونس […]