ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ […]