پورے پاکستان کے مختلف شہروں میں ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کرکے غریب طبقہ کی سہولت کاری کا باعث ہے۔ ڈاکٹر واصف حسین
Posted in: Health, News(محمد زاہد خورشید) ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلیے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ محلہ داتا نگری چک نمبر 67 ج ب سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد میں ڈاکٹر عدنان حسین جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جاوید اقبال صدر فیصل آباد ڈاکٹر […]