جیل میں تشد، جنسی زیادتی، مذہبی امتیاز کے الزامات، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر
Posted in: Breaking News, News, Worldاس وقت امریکا میں 86 سال کی سزا کاٹنے والی پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں جامع مقدمہ دائر کیا ہے۔61 صفحات پر مشتمل مقدمہ تقریباً 2 ماہ قبل امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ برائے شمالی ٹیکساس میں دائر کیا گیا […]