سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں زبردستی گُھسنے پر نوجوان گرفتار
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے سیکیورٹی قافلے میں زبردستی گُھسنے پر بھارتی پولیس نے 21 سالہ نوجوان عذیر فیض محی الدین کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 18 ستمبر کو جب سلمان خان محبوب اسٹوڈیو کے پاس سے گزرے تو سیکیورٹی اہلکاروں کی متعدد وارننگ ملنے کے باوجود […]