بھارتی ریاست آندھراپردیش کے تروپتی مندر کے لڈوؤں میں گائے کی چربی کے استعمال پر مقامی جماعتوں کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے اپنی حریف جماعت پر الزام لگایا کہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی حکومت کے دوران مندر کے لڈوؤں میں گھی کی بجائے جانوروں کی چربی کا استعمال کیا گیا۔چندرا بابو کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ میں مچھلی کے تیل اور گائے کی چربی کی موجودگی کی تصدیق بھی ہوئی۔دوسری جانب وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے حکمراں ٹی ڈی پی کے الزام کو مسترد کیا ہے۔
بھارت: لڈوؤں میں گائے کی چربی کے استعمال پر تنازع کھڑا ہوگیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظہبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور دبئی سے دبئی کالج، دبئی انٹرنیشنل اکیڈمی ایمریٹس ہلز، ونچیسٹر اسکول، […]
Read More
Post your comments