صدر آصف علی زرداری کا سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کے انتقال پر اظہارِ افسوس
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سعودی شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شاہی خاندان اور سعودی عوام سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔انہوں نے شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر گہرے رنج […]